the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد ۔14۔مارچ (اعتماد نیوز)صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیر سٹر اسد الدین اویسی 17مارچ کو لکھنؤ سے اپنے دورہ اترپردیش کا آغاز کرینگے۔ جہاں آپ مجلس اتحاد المسلمین کے سرگرم کارکان و قائدین سے ملاقات کرینگے۔ مقامی مجلسی لیڈر حامد سنجری نے بتایا کہ یہاں ایک جلسہ کے لئے ریاستی حکومت سے اجازت بھی طلب کی گئی ۔ اجازت ملنے کی صورت میں عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا۔



جبکہ اس کے دوسرے دن یعنی 18مارچ بروز جمعہ کو صدر مجلس اتر پردیش کے تاریخی اہمیت کا حامل علاقہ اعظم گڑھ کا دورہ کرینگے۔ یہاں کے سنجر پور میں صدر مجلس مقامی لیڈر اور کارکنان کے ساتھ بات چیت کرینگے۔پھر وہاں سے مدرسہ عربیہ بیت العلوم جائینگے ۔ جہاں آپ علماء کے ساتھ ملاقات کرینگے اور نماز جمعہ ادا کرینگے۔صدر مجلس کے دورہ کی مزید معلومات کے لئے حامد سنجری مجلسی لیڈر سے 9450810003 0پر ربط کیا جا سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.